روزنامہ ‘ نوائے ملت’ ہر طرح کے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، قطع نظر اس کے کہ ان کے مخصوص نظریات و تصورات کیا ہیں اور کس مذہب و مسلک، طبقے یا مکتب فکر کی نمائندگی کرتے ہیں۔
روزنامہ ‘ نوائے ملت’ قلم کاروں اور تمام قارئین کی آزادی رائے کا احترام کرتا ہے اور انہیں موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ہر موضوع پر اپنے مثبت اور تعمیری خیالات کا اظہار کرسکیں۔